میرے اور اہلخانہ کی تضحیک کی گئی ،عدالتی کارروائی براہ راست کی جائے، جسٹس فائزعیسیٰ کے دلائل
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے دلائل طلب کر لئے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استدعا کی کہ عدالتی کارروائی براہ راست ٹی وی چینلز پر… Continue 23reading میرے اور اہلخانہ کی تضحیک کی گئی ،عدالتی کارروائی براہ راست کی جائے، جسٹس فائزعیسیٰ کے دلائل