آپ کو مبارک ہو کہ۔۔آرمی چیف نگران وزیراعظم کے پاس پہنچ گئے الیکشن کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، آرمی چیف کی جسٹس (ر)ناصر الملک کو نگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک سے ملاقات کی جس میں پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ… Continue 23reading آپ کو مبارک ہو کہ۔۔آرمی چیف نگران وزیراعظم کے پاس پہنچ گئے الیکشن کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا