عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان بلوچستان میں پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی
عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان، بلوچستان میں پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی۔وزیرتعلیم نصیب اللہ مری کا گروپ استعفیٰ دینے کا اعلان کرچکا ،سردار یار محمد رند کی قیادت میں چار اراکین اسمبلی کا گروپ استعفیٰ دینے کا حامی نہیں ،ذرائع کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان بلوچستان میں پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی