اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا،گزشتہ تین دن کے اندر 10 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 28 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری