شہباز شریف بطور قائد حزب اختلاف نہیں بلکہ کس کی وجہ سے متحرک ہوئے ہیں ، حیرت انگیز انکشاف
لاہور (آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی ڈوبتی سیاست کی بقاء کیلئے کشکول اٹھائے ایک دوسرے کے درپر جارہی ہیں ،شہباز شریف کے متحرک ہوتے ہی اپوزیشن ’’ راہزن کمیٹی ‘‘ کے فعال ہونے اور اے پی سی کے انعقاد کیلئے بغلیں بجانا شروع ہو گئی… Continue 23reading شہباز شریف بطور قائد حزب اختلاف نہیں بلکہ کس کی وجہ سے متحرک ہوئے ہیں ، حیرت انگیز انکشاف