بھارت بند گلی میں پھنس چکا،ایران کو چھوڑیں یاامریکہ کو ؟ امریکی فیصلے نے مشکل میں ڈال دیا
واشنگٹن /نئی دہلی(این این آئی)امریکہ آئندہ ہفتے ایران کے خلاف نئی اورمزید سخت پابندیاں عائد کرنے کے سوال پر بھارت سے بات چیت شروع کرنے والا ہے جبکہ امریکہ نے انڈیا کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ایران سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرے اور چار نومبر تک ایران سے تیل کی درآمدات مکمل… Continue 23reading بھارت بند گلی میں پھنس چکا،ایران کو چھوڑیں یاامریکہ کو ؟ امریکی فیصلے نے مشکل میں ڈال دیا