’’اصل وارث تو میں ہوں‘‘ برطانیہ میں ہلچل ۔۔ کس نے بادشاہت کا دعویٰ کردیا ؟
لندن(این این آئی)برطانوی تخت کا اصل وارث ہونے کا دعوے دار سامنے آگیا۔ ریاست کولوراڈو کے شہری کادعویٰ ہے کہ تیسری صدی سے برطانوی شاہی خاندان کا اصل وارث ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلن ایونز نامی شخص کا کہنا تھا کہ ملکہ برطانیہ کے بعد میں بادشاہ بنوں گا ،شاہی محلات،زمینیں،اثاثے،سب کچھ30روزمیں میرے حوالے… Continue 23reading ’’اصل وارث تو میں ہوں‘‘ برطانیہ میں ہلچل ۔۔ کس نے بادشاہت کا دعویٰ کردیا ؟