گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، ریت، سیمنٹ اور اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں مزید اضافے کی وجہ سے غریبوں کیلئے گھر کی تعمیر مشکل ہو کر رہ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیمنٹ تیار کرنے والی کمپنیوں نے سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کردیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ… Continue 23reading گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، ریت، سیمنٹ اور اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ