عہدہ سنبھالنے کیلئے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منتیں کیں میں نے انکار کر دیا لیکن جب وزیراعظم نے کہا ڈر گئے ہو تو میں۔۔۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن مجھے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے بتایا گیا کہ ہم آپ کو لانا چاہتے ہیں۔ میں نے اس بات کی مخالفت کی اور کہا کہ میں آنا نہیں چاہتا… Continue 23reading عہدہ سنبھالنے کیلئے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منتیں کیں میں نے انکار کر دیا لیکن جب وزیراعظم نے کہا ڈر گئے ہو تو میں۔۔۔