اگر نواز شریف واپس نہیں آئے تو شہباز شریف کوگارنٹر ہونے کی وجہ سے کیا کچھ بھگتناپڑے گا؟اٹارنی جنرل انور منصور نے واضح کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے کہا ہے کہ عدالت نے بانڈ کے علاوہ کابینہ کی تمام باتیں قبول کی ہیں، نواز شریف کے فیصلے سے متعلق اپیل کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔ایک انٹرویومیں اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے کہا کہ ہم نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے میں… Continue 23reading اگر نواز شریف واپس نہیں آئے تو شہباز شریف کوگارنٹر ہونے کی وجہ سے کیا کچھ بھگتناپڑے گا؟اٹارنی جنرل انور منصور نے واضح کردیا