چین کے بارے میں معلومات کی فراہمی روک دیں گے، امریکی انتباہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور یورپی اقوام کے مابین تعلقات میں حالیہ کچھ عرصے میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اب ایک نئی پیش رفت وہ امریکی انتباہ ہے، جو جرمن حکومت کو چین کے بارے میں معلومات کی فراہمی کو روکنے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔امریکا نے اپنے اہم اتحادی ملک جرمنی کو متنبہ… Continue 23reading چین کے بارے میں معلومات کی فراہمی روک دیں گے، امریکی انتباہ