چین اور بھارت کی کشیدگی, امریکہ نے خطرناک دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی تھنک ٹینک اداروں کا کہنا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی آنا فانا خطرناک جنگی محاذ کی طرف لے جا سکتی ہے۔ بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے چین کے متنازعہ سرحد کے قریب بھاری تعداد میں فورسز ، جدید اسلحہ اور ٹینک تعینات کیے جانے کے… Continue 23reading چین اور بھارت کی کشیدگی, امریکہ نے خطرناک دعویٰ کر دیا