سامنے بیٹھے لوگوں کو جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے ‘ امانت چن
لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے لوگوں کو جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے اور بہت کم لوگو ںکو اس پر عبور حاصل ہے ، نا مناسب جملوں کے ذریعے مزاح پیدا کرنے والوں نے اس فن کو نقصان پہنچایا ہے ۔ایک انٹر… Continue 23reading سامنے بیٹھے لوگوں کو جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے ‘ امانت چن