الجزائر میں گدھے اور خچر کے گوشت کی درآمد کی اجازت پر تنازعہ
الجریا(این این آئی)الجزائر کی حکومت نے خچّر اور گدھے کے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ اس فیصلے نے الجزائر کے لوگوں میں وسیع پیمانے پر تنازعہ پیدا کر دیا ہے جو یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ان کی معاشرے کی غذائی عادات اور رواج کے منافی مواد درآمد کرنے اور… Continue 23reading الجزائر میں گدھے اور خچر کے گوشت کی درآمد کی اجازت پر تنازعہ