ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا،طالبعلموں،صحافیوں سمیت 49افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ
کابل(سی پی پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں میں 4 صحافیوں سمیت 49افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کی صبح افغان دارالحکومت کے علاقے ششدرک میں دھماکوں کی آواز سنی گئی۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق پہلے دھماکے میں… Continue 23reading ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا،طالبعلموں،صحافیوں سمیت 49افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ