افغان سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں7پاکستانی جاں بحق،سنگین الزام عائد کردیاگیا
کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ نورستان میں جھڑپ کے دوران 7پاکستانی طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ نورستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7طالبان ہلاک اور 2دیگر زخمی ہوگئے ۔عسکریت پسندوں کو ڈیورنڈ لائن کے قریب ضلع کمادش میں… Continue 23reading افغان سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں7پاکستانی جاں بحق،سنگین الزام عائد کردیاگیا