بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروِند کیجریوال نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جا ئوں گا۔بھارتی اخبار کے مطابق کیجریوال نے کہاکہ اْن کا پرسنل سیکورٹی آفیسر (پی ایس او)… Continue 23reading اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے،اروند کیجریوال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے،اروند کیجریوال

نئی دہلی(آئی این پی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہاہے کہ بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نے تین سال میں ملک کو اتنا نقصان پہنچایا جتنا پاکستان سترسال میں نہ پہنچا سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی حکمران جماعت عام آدمی پارٹی کے قیام کی پانچویں سالگرہ… Continue 23reading بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے،اروند کیجریوال

وزیراعلیٰ کو تحفے میں ملنے والی کار چوری ہو گئی، کارکے بارے تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ کو تحفے میں ملنے والی کار چوری ہو گئی، کارکے بارے تفصیلات جاری کر دی گئیں

نئی دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو تحفے میں ملنے والی کار سیکریٹریٹ کے باہر سے چوری ہوگئی۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کی گاڑی چوری ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گاڑی… Continue 23reading وزیراعلیٰ کو تحفے میں ملنے والی کار چوری ہو گئی، کارکے بارے تفصیلات جاری کر دی گئیں

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے ‘سرجیکل اسٹرائیکس’ کے دعوے پر سوال اٹھانے پر دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینک دی گئی۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اروند کیجریوال پر سیاہی ریاست راجھستان کے شہر بیکنیر میں پھینکی گئی، جہاں وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹی کے ایک مقامی… Continue 23reading اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) بھارت کی جانب سے کیا جانے والا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ بھارت کے لئے گلے کا پھندہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارت میں میڈیا ، اداکاروں ، سیاست دانوں اور عام عوام سمیت پوری بھارتی قوم دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے ۔ ایک حصہ پاکستان کے خلاف سخت سے سخت… Continue 23reading پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

’’پاکستان کیخلاف بھارت نے یہ کام کیا ہی نہیں‘‘

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستان کیخلاف بھارت نے یہ کام کیا ہی نہیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد اب نئی دلی کے وزیراعلیٰ ارویند کیجری وال نے بھی نریندر مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی کے وزیراعلیٰ ارویند کیجر وال نے وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا ہے کہ… Continue 23reading ’’پاکستان کیخلاف بھارت نے یہ کام کیا ہی نہیں‘‘