شرم نظر میں ڈھونڈیں، عورت کے لباس میں نہیں، احمد علی بٹ ماہرہ خان کی حمایت میں کھڑے ہو گئے
کراچی (این این آئی) اداکار احمد علی بٹ نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی پریس کلب میں ہونیوالے احتجاج میں بغیر دوپٹے کے شرکت کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماہرہ خان کا ساتھ دیتے ہوئے ناقدین کو کھری کھری سنادیں۔احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر اپنی سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading شرم نظر میں ڈھونڈیں، عورت کے لباس میں نہیں، احمد علی بٹ ماہرہ خان کی حمایت میں کھڑے ہو گئے