نیا غلاف کعبہ تیار ،تیاری میں کتنا سونا اورچاندی کا استعمال کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف
مکہ مکرمہ(این این آئی)خالص ریشم سے تیارشدہ کپڑے اور سونے چاندی کے دھاگوں سے کی کشیدہ کاری سے مزّین نیا غلافِ کعبہ تیار کر لیا گیا ہے جو 9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا ۔ غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع کیا جائے گا اور اسے پہلے سے… Continue 23reading نیا غلاف کعبہ تیار ،تیاری میں کتنا سونا اورچاندی کا استعمال کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف