آزاد جموں کشمیر کونسل کی 4 نشستوں کے نتائج کا اعلان پی ٹی آئی 3سیٹوں پر کامیاب ، چوتھی سیٹ کس نے جیتی؟جانئے
مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر گنتی مکمل ہوجانے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا، پی ٹی آئی نے 3 جیت لیں۔پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی جس کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔پولنگ کے نتائج کے مطابق آزاد جموں کشمیر… Continue 23reading آزاد جموں کشمیر کونسل کی 4 نشستوں کے نتائج کا اعلان پی ٹی آئی 3سیٹوں پر کامیاب ، چوتھی سیٹ کس نے جیتی؟جانئے