یہ کام ہرگز برداشت نہیں کرسکتے،آرمی چیف قمر باجوہ نے امریکہ کو دوٹوک انتباہ کردیا
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی اور نہ ہی پاکستان کیخلاف کسی دوسرے ملک کی سرزمین کا استعمال برداشت کیاجائیگا۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق… Continue 23reading یہ کام ہرگز برداشت نہیں کرسکتے،آرمی چیف قمر باجوہ نے امریکہ کو دوٹوک انتباہ کردیا