توانائی کی مساوات والا آئن سٹائن کا خط بھاری قیمت میں نیلام
بوسٹن (آن لائن)آئن سٹائن کے ہاتھ سے تحریر کردہ ایک نایاب خط 12 لاکھ ڈالر (یعنی 15 کروڑ روپے) میں نیلام ہوا ہے جس میں انہوں نے بطورِخاص انسانی تاریخ بدل دینے والی مشہور مساوات E mc^2 اپنے ہاتھوں سے تحریر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوسٹن کے ایک نیلام گھر… Continue 23reading توانائی کی مساوات والا آئن سٹائن کا خط بھاری قیمت میں نیلام