امریکا اسرائیل سے محدود پیمانے پردفاعی نظام آئرن ڈوم خرید یگا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے کہاہے کہ وہ اسرائیل سے اس کا تیار کردہ دفاعی نظام آئرن ڈوم محدود پیمانے پر خرید کرے گی۔ وہ اپنی طویل المدت دفاعی ضروریات کا اندازہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔ فی الحال اسرائیل سے اس کا دفاعی نظام محدود پیمانے پر خرید کیا جائیگا۔خیال رہے کہ اسرائیل ک… Continue 23reading امریکا اسرائیل سے محدود پیمانے پردفاعی نظام آئرن ڈوم خرید یگا