شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزاکابڑااعتراف
حیدرآباد: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ سابق شوہر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد سنگل پیرنٹ کے طور پر زندگی گزارنا ان کے لیے بہت مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ ثانیہ کے مطابق، سرحد پار اپنے بیٹے اذہان کی پرورش ایک مسلسل اور جذباتی طور پر… Continue 23reading شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزاکابڑااعتراف























