پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

لاہور۔۔۔…پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی آزادانہ ٹیسٹنگ کرائیں گے۔سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر امپائرز کا اعتراض اور آئی سی سی کی پابندی کے بعدا?ف اسپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ،سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے میں… Continue 23reading سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

سعید اجمل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہے، پورے کیرئیر کے دوران پاکستان کی بیٹنگ کا یہ روپ نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو وہ انگلینڈ جارہے ہیں جہاں  ان کا  10 نومبر کو بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگا۔ سعید اجمل  کا کہنا تھا… Continue 23reading سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے