اسلام آباد میں تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے F-16کے گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے F-16 گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ تیارہ F-16تھا۔ عینی شاہدین نے… Continue 23reading اسلام آباد میں تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے F-16کے گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی