10محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن میں نفرت انگیز مواد نشر 24نیوز کا لائسنس دوبارہ معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے 10محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24نیوز کا لائسنس فوری معطل کر دیا ، پیمرا نے 20اگست2020 کو تمام ٹی وی چینلز کو محرم الحرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور چینلز کو اپنی نشریات کے دوران ایسا مواد جو کہ بین… Continue 23reading 10محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن میں نفرت انگیز مواد نشر 24نیوز کا لائسنس دوبارہ معطل