بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)5 اپریل کو ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایک درسی کتاب کے مضمون کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ سابق پاکستانی صدر مسٹر ٹین پرسنٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار اور اس سرخی کے نیچے پاکستان کے سابق… Continue 23reading ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرنز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق سندھ کے صوبائی وزراء نے آصف علی زرداری سے… Continue 23reading ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2022

صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں 50 فیصد کامیابی ملی ہے، ابھی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی جیتنا ہے۔زرداری ہاؤس نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ حق کی فتح ہوتی ہے لیکن مشکلات آتی ہیں۔ان… Continue 23reading صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

چوہدری برادران کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا

datetime 14  فروری‬‮  2022

چوہدری برادران کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری… Continue 23reading چوہدری برادران کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا

پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ،اس کی آزادی ، وقار خودداری، اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ہر خواب کی تعبیر کریں گے،ملک سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کرکے عوام کو معاشی مشکلات سے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

جس شخص نے رابطہ کیا آصف زرداری اُس کا نام بتائیں ٗ دفاعی ذرائع

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

جس شخص نے رابطہ کیا آصف زرداری اُس کا نام بتائیں ٗ دفاعی ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سینئر دفاعی ذریعے نےکہا ہے کہ آصف علی زرداری کو چاہیے کہ وہ اُس شخص کا نام بتائیں جس نے اُن سے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے رابطہ کیا اور مستقبل کے سیٹ اپ کے حوالے سے مدد کی درخواست کی۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق  ذریعے نے افسوس… Continue 23reading جس شخص نے رابطہ کیا آصف زرداری اُس کا نام بتائیں ٗ دفاعی ذرائع

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 20  جون‬‮  2021

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور آمد اور قیام کو حکومت مخالف سرگرمیوں بالخصوص اپوزیشن کی نئی صف بندی کے حوالے سے انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق زرداری حکومت مخالف تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، پی… Continue 23reading آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر

datetime 29  اپریل‬‮  2021

آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیسز میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کیا گیا پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر

شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے

ملتان(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم الیکشن کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں مگر یہ نہیں سمجھتا کہ (ن) لیگ اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے الیکشن کروانا چاہے گی ، وہ چاہیں گے کہ وہ اپنے نئے سینیٹرمنتخب کرا لیں اور اس… Continue 23reading شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے