فوج نے الحدیدہ شہرمیں ایران نواز حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی
صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق سرکاری فوج نے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ الحدیدہ گورنری کے شہر زبید اور التحیتا میں باغیوں اور فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading فوج نے الحدیدہ شہرمیں ایران نواز حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی