لولیسگارڈ کی الحدیدہ کی گذرگاہوں کا کنٹرول عالمی نگرانی میں دینے کی تجویز
صنعاء(این این آئی)یمن میں حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کے مبصرین پرمشتمل کمیٹی کے چیئرمین ڈینش جنرل مائیکل لولیسگارڈ نے تجویزدی ہے کہ الحدیدہ کی تمام گذرگاہوں کا کنٹرول بین الاقوامی نگرانی میں دیا جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل مائیکل… Continue 23reading لولیسگارڈ کی الحدیدہ کی گذرگاہوں کا کنٹرول عالمی نگرانی میں دینے کی تجویز