کورونا وائرس ٹیون کو تبدیل کرکے سورہ الرحمٰن کی تلاوت لگا دی جائے،یاسر نواز کی حکومت سے اپیل
کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے حکومت سے موبائل فون پر لگائی جانے والی کورونا ٹیون تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔حال ہی میں یاسر نواز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی موجودہ حکومت کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کی تھی۔یاسر… Continue 23reading کورونا وائرس ٹیون کو تبدیل کرکے سورہ الرحمٰن کی تلاوت لگا دی جائے،یاسر نواز کی حکومت سے اپیل