گوہر اعجاز سے سیکھیں
پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم میں عوام پر ’’وار ٹیکس‘‘ لگایا تھا‘ اس زمانے میں خضر حیات ٹوانہ پنجاب کے وزیراعظم تھے(تقسیم ہند سے پہلے پنجاب میں وزیراعلیٰ کی بجائے وزیراعظم کاعہدہ ہوتا تھا) ‘وہ 1800 مربع زمین کے مالک تھے اور پنجاب کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے‘… Continue 23reading گوہر اعجاز سے سیکھیں