پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

سکھر(این این آئی) گندم کی بوائی کے وقت کھاد نا ملنے کے باعث فصل کی پیداوار کم ہونے اور گندم کے بحران سمیت ملکی معیشت کو بھی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔کاشتکاروں کے مطابق فصل کو ہم آخری کھاد نہیں ڈالیں گے تو گندم کا سکا چھوٹا رہ جائے گا اور کمزور ہو جائیگا، اس… Continue 23reading کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں گندم بحران ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگا، اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم پر مذید 700 روپے کا ریکارڈ اضافہ،گزشتہ دس روز قبل 4800 روپے میں فروخت ہونے والی گندم کی بوری کی قیمت 5500 سو روپے تک پہنچ گئی۔محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے رولر فلور… Continue 23reading گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

حیدرآباد(این این آئی)سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، سندھ کے عوام کو وفاق کے خلاف بھڑکایاگیا، حیدرآباد میں یونیورسٹی کا منصوبہ سندھ حکومت کی… Continue 23reading سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 21  جولائی  2020

وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور( آن لائن) گندم بحران میں شدت آگئی ہے جس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 2300، لاہور میں 2250، راجن پور میں 2200، رحیم یار خان میں 2100 روپے فی من گندم فروخت کی جا رہی ہے۔ میڈیا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

حکومت کی وہ غلطیاںجس کی وجہ سے عوام آٹے کیلئے مارے مارےپھرتے رہے ،گندم بحران کی اصل وجوہات تو اب سامنے آئیں،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2020

حکومت کی وہ غلطیاںجس کی وجہ سے عوام آٹے کیلئے مارے مارےپھرتے رہے ،گندم بحران کی اصل وجوہات تو اب سامنے آئیں،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)گندم کی فصل کے حجم کا غیر معتبر تخمینہ اور مناسب فیصلے کرنے میں تاخیر ملک میں حالیہ گندم بحران کی وجہ قرار دے دی گئی۔ رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ بحران نے گزشتہ برس مئی میں سر اٹھانا شروع کردیا تھا جب انتظامیہ کو گندم کی کمی… Continue 23reading حکومت کی وہ غلطیاںجس کی وجہ سے عوام آٹے کیلئے مارے مارےپھرتے رہے ،گندم بحران کی اصل وجوہات تو اب سامنے آئیں،تہلکہ خیز انکشافات

گندم بحران میں کون کون ملوث نکلا،قیمت یکدم 1550سے 1950روپے من تک کیسے پہنچی؟وزیراعظم کو رپورٹ ارسال ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  جنوری‬‮  2020

گندم بحران میں کون کون ملوث نکلا،قیمت یکدم 1550سے 1950روپے من تک کیسے پہنچی؟وزیراعظم کو رپورٹ ارسال ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو آٹا اور گندم بحران سے متعلق رپورٹ ارسال کردی گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بحران باقاعدہ منصوبہ بندی سے پیدا کیا گیا ہے اور اس میں بعض سرکاری افسران اور سیاسی شخصیات ملوث ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کو بھیجی… Continue 23reading گندم بحران میں کون کون ملوث نکلا،قیمت یکدم 1550سے 1950روپے من تک کیسے پہنچی؟وزیراعظم کو رپورٹ ارسال ، تہلکہ خیز انکشافات

نوٹسز ، یقین دہانیاں کسی کام نہ آئیں ، گندم بحران سنگین ہونے پر وزیر اعظم ایکشن میں آگئے ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

نوٹسز ، یقین دہانیاں کسی کام نہ آئیں ، گندم بحران سنگین ہونے پر وزیر اعظم ایکشن میں آگئے ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گندم کے بحران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے نوٹس اور وفاقی وزراء کی یقین دہانیوں کے باوجود ملک میں گزشتہ کئی روز سے جاری گندم کا بحران حل نہ ہوسکا… Continue 23reading نوٹسز ، یقین دہانیاں کسی کام نہ آئیں ، گندم بحران سنگین ہونے پر وزیر اعظم ایکشن میں آگئے ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا