’’ پولیس کا کام عوام کرنے لگی ۔ شہریوں کا قصائیوں کی دوکانوں پر چھاپہ ‘‘ لوگوں کو کھلانے کیلئے کیا چیز ذبح کی جا رہی تھی ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے باسی گدھے کا گوشت کھانے سے بچ گئے ۔ شہریوں نے قصائیوں ک6ے گندے عزائم کا پردہ فاش کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں تین قصاب گدھوں کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش کی۔ تین قصاب عاشق ،یونس اور رشید… Continue 23reading ’’ پولیس کا کام عوام کرنے لگی ۔ شہریوں کا قصائیوں کی دوکانوں پر چھاپہ ‘‘ لوگوں کو کھلانے کیلئے کیا چیز ذبح کی جا رہی تھی ؟