گاؤں پر بندروں کاحملہ،لوگ گھربار چھوڑ کر فرارہوگئے ،بندروںں کے حملے میں متعدد افرادزخمی،حکومت نے معاملے کی تحقیقات اورانسدادکے لیے پلان پر غورشروع کردیا
احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھاتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں پربندروں نے قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے گاؤں نوساری کے لوگوں میں زبردست خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے بھارتی ٹی وی کے مطابق ان بندروں نے گاؤں کے لوگوں کا جینا… Continue 23reading گاؤں پر بندروں کاحملہ،لوگ گھربار چھوڑ کر فرارہوگئے ،بندروںں کے حملے میں متعدد افرادزخمی،حکومت نے معاملے کی تحقیقات اورانسدادکے لیے پلان پر غورشروع کردیا