نوشکی، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا سٹوری وائرل ہو گئی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل نے اپنے انسٹاگرام پر شہادت سے محض 7 گھنٹے قبل ایک سٹوری شیئر کی تھی جو تیزی سے وائر ل ہورہی ہے۔جنگ نیوز کے مطابق شہادت سے 7 گھنٹے قبل… Continue 23reading نوشکی، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا سٹوری وائرل ہو گئی