حکومت پنجاب کی اولین ترجیح، کینسر کا سستا علاج اور مفت ادویات کی فراہمی
لاہور (فِضا شہباز) تمام ترقی یافتہ ممالک میں صحت عامہ حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بھی عوام الناس کی صحت و فلاح سے جڑے تمام بنیادی اور پیچیدہ مسائل کو حکومتِ وقت انتہائی سنجیدگی سے حل کرنے کی بھرپور تگ و دو کر رہی ہے۔ فلاکت زدہ غریب… Continue 23reading حکومت پنجاب کی اولین ترجیح، کینسر کا سستا علاج اور مفت ادویات کی فراہمی