شطرنج کی بساط بچھ گئی،نواز شریف کے پاس اب کون کون سے آپشن ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو سزا کے خلاف 10دن میں اپیل کرنے کا حق حاصل ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں سزا کے خلاف کیلئے 10دن رکھے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیب عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ… Continue 23reading شطرنج کی بساط بچھ گئی،نواز شریف کے پاس اب کون کون سے آپشن ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات