کریش لینڈنگ ،پائلٹ کو85کروڑ کا بل بھیج دیا گیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کونقصان پہنچنے پر پائلٹ کو85 کروڑ کا بل بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوالیارائیرپورٹ پرکریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر مدھیہ پردیش کی ریاستی حکومت نے پائلٹ ماجد اخترکو85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا۔بھاری بل وصول ہونے پرناراض پائلٹ… Continue 23reading کریش لینڈنگ ،پائلٹ کو85کروڑ کا بل بھیج دیا گیا