جنوبی وزیرستان میں قبائلی تصادم، وانا بازار میں کرفیونافذ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو اہم ہدایات جاری کردیں
ڈیرہ اسماعیل خان( آن لائن ) جنوبی وزیرستان میں آباد دوتانی اور زلی خیل قبائل زمین کے تنازع پر ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوگئے ہیں جب کہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے وانا بازار میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں آباد دوتانی اور زلی خیل قبائل… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں قبائلی تصادم، وانا بازار میں کرفیونافذ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو اہم ہدایات جاری کردیں