کرتارپورراہداری کے افتتاح سے خیرسگالی کا پیغام نئی دہلی میں کیا چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں ؟اہم انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے، ہم نے کرتارپورراہداری کے افتتاح سے خیرسگالی کا پیغام دیا ،نئی دہلی میں موجود کچھ قوتیں اس خیر سگالی کو پسند نہیں کرتیں ۔جمعہ کو ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading کرتارپورراہداری کے افتتاح سے خیرسگالی کا پیغام نئی دہلی میں کیا چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں ؟اہم انکشاف