” جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہیں” نوابشاہ یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے بڑا مطالبہ کردیا
نواب شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے کہا کہ میری زندگی کو خطرہ ہے اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین رند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایف آئی آر میں… Continue 23reading ” جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہیں” نوابشاہ یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے بڑا مطالبہ کردیا