ڈاکٹر نمرتا کماری کو بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا،حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، سارا منظرنامہ ہی تبدیل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چانڈکا میڈیکل کالج کے ہوسٹل میں ڈاکٹر نمرتا کماری کوبدفعلی کے بعد قتل کیا گیا ۔حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نمرتا کو قتل کرنے سے پہلے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ موت کی وجہ دم گھٹنا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی این اے… Continue 23reading ڈاکٹر نمرتا کماری کو بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا،حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، سارا منظرنامہ ہی تبدیل