’’وہ پرندہ جو ڈائنو سار کا شکار کرکے انہیں کھا جایا کرتا تھا‘‘
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے رومانیہ کے علاقے ٹرانسلوینیا میں آج سے 7 کروڑ سال پہلے پائے جانے والے ایک دیوقامت پرندے کی ہڈیوں کا جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ شاید یہ سب سے خطرناک پرندہ بھی تھا جو زمین پر بسنے والے چھوٹے ڈائنوساروں کا شکار کرکے کھایا کرتا تھا۔اس معدوم پرندے… Continue 23reading ’’وہ پرندہ جو ڈائنو سار کا شکار کرکے انہیں کھا جایا کرتا تھا‘‘