پاک چین اقتصادی راہداری،چین کے وزیراعظم اقوام متحدہ میں کیا اعلان کرنے والے ہیں؟امریکہ میں ہلچل
بیجنگ (آئی این پی )چین کے وزیراعظم لی کھ چیانگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے۔ چینی وزیراعظم کینیڈا اور کیوبا کا دورہ بھی کریں گے چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم لی کھ چیانگ اقام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،چین کے وزیراعظم اقوام متحدہ میں کیا اعلان کرنے والے ہیں؟امریکہ میں ہلچل