چھٹی مردم شماری کی حتمی رپورٹ میں آبادی 89 ہزار 894 کم ہو گئی،سب سے زیادہ کمی کس صوبے میں آئی؟حیران کن انکشافات
کراچی(این این آئی)چھٹی مردم شماری کی مجوزہ حتمی رپورٹ میں ملک اور صوبوں کی آبادی عبوری رپورٹ کے مقابلے میں کم ہوگئی ہے۔پاکستان کی مجموعی آبادی اب 89ہزار 894کی کمی کے ساتھ 20 کروڑ 76لاکھ 84ہزار 626 ہوگئی ہے، گذشتہ سال مردم شماری کی عبوری نتائج شائع کیے گئے تھے جس کی بنیاد پر عام… Continue 23reading چھٹی مردم شماری کی حتمی رپورٹ میں آبادی 89 ہزار 894 کم ہو گئی،سب سے زیادہ کمی کس صوبے میں آئی؟حیران کن انکشافات