چوری شدہ موٹر سائیکل فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)شہر قائد سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کو کہاں اور کیسے فروخت کیا جاتا ہے؟ ضلع شرقی کی پولیس نے پتہ لگالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کو کباڑ میں فی کلو کے حساب سے فروخت کا ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، سہراب گوٹھ پولیس… Continue 23reading چوری شدہ موٹر سائیکل فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے کا انکشاف