بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، دھماکے کے بعد فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے

20  جولائی  2018

بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، دھماکے کے بعد فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا ہے اور چمن کے علاقے مال روڈ پر موٹر سائیکل کنٹرول بم کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے سے فائرنگ کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن کی مال روڈ پر ایک دکان کے سامنے کھڑے موٹر سائیکل… Continue 23reading بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، دھماکے کے بعد فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے