رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

27  ستمبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبہ کا حصہ 61 فیصد رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی اور اگست 2019ء میں ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات میں 2.3 فیصد… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

5  ستمبر‬‮  2019

رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران مشینری کی قومی درآمدات میں 30.70 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے عداد وشمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران مشینری کی درآمدات کا حجم 65 کروڑ 46 لاکھ 72 ہزار ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ جون 2018ء کے دوران… Continue 23reading رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

4  ستمبر‬‮  2019

ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 60.28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 951 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ جون 2018ء کے دوران 2394 ملین روپے کی درآمدات… Continue 23reading ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

7  اگست‬‮  2019

خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے مطابق جون2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات 81.5 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 113.4 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء… Continue 23reading خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

5  اگست‬‮  2019

ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

اسلام آباد( آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک… Continue 23reading ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

23  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران برآمدات کا حجم 293.8 ملین ڈالر تک کم… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی