ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصویر بنانے والا لڑکا گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2021

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصویر بنانے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے کیس میں پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا۔